وینزویلا کا سیاسی بحران، صدر کے خلاف ریفرنڈم کا امکان بڑھ گیا
وینزویلا (آن لائن) وینزویلا کی اپوزیشن نے صدر نکولس مادورو کے خلاف عوامی ریفرنڈم کے انعقاد کے لیے اپنے دبائو میں اضافہ کر دیا ہے۔ اپوزیشن کے مطابق چار لاکھ سے زائد افراد نے ملکی الیکشن کمشن کے سامنے ریفرنڈم کی جو درخواست پیش کی ہے۔