وارث روڈ پر کریکر دھماکے سے پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، کوئی نقصان نہیں ہوا
لا ہور (نامہ نگار) سو ل لا ئن کے علا قہ علا قے میںشا دی بیا ہ میں چلنے والے کریکر دھماکے سے شدید خو ف ہر اس پھیل گیا اور پو لیس افسر ان کی دوڑیں لگ گئیں۔بتایا جاتاہے کہ سو ل لا ئن کے علا قہ وارث روڈ پرایک گا ر منٹس دوکان کے با ہر کر یکر پھٹنے سے علا قہ میں خو ف ہر اس پھیل گیا ۔کر یکر دھماکے کی آ وازدور تک سنا ئی دی گئی اورپولیس و اعلی افسر ان کی دوڑیں لگ گئیں اور وہ موقع پر پہنچے تو معلو م ہو ا کہ یہ شا دی بیا ہ میں چلنے والے چھو ٹا کر یکر تھا۔تا ہم کو ئی جا نی و ما لی نقصا ن نہیں ہو ا تھا۔