فلڈ ایمرجنسی، تحصیل فیروز والا 4سیکٹرز میں تقسیم، 10ریلیف سنٹر قائم
فیروز والا (نامہ نگار) فلڈ ایمرجنسی کے پیش نظر تحصیل فیروز والا کو چار سیکٹرز میں تقسیم کردیا گیا جبکہ دس مقامات پر ریلیف سنٹر بنا دیئے گئے، اسسٹنٹ کمشنر تحصیل فیروز والا رانا محمد شکیل اسلم کی صدارت میں اجلاس ہوا۔