اب ہم سب پاکستانی ہیں۔ ہم نہ بلوچی ہیں، نہ پٹھان ہیں، نہ سندھی ہیں نہ بنگالی، نہ پنجابی، ہمارے احساسات اور طرز عمل بھی پاکستانیوں جیسے ہونے چاہئیں اور ہمیں چاہئے کہ بجائے کسی اور نام کے صرف پاکستانی کہلانے پر فخر محسوس کریں۔
(کوئٹہ میں شہری سپاسنامہ کا جواب دیتے ہوئے۔ 15 جون 1948ئ)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38