نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں عظیات جمع کرانے والے حضرات
آج 25 جون 2015ء بروز جمعرات نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 60,000/- رورپے ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے
میسرز لعل حسین ٹریکٹر بادامی باغ لاہور 10,000/-
میسرز اتفاق ٹریکٹر ہائوس بادامی باغ لاہور 5,000/-
سید تصدق حسین گیلانی۔ میر پور آزاد کشمیر 15,000/-
پیروز بخت قاضی ڈی ایچ اے لاہور 10,000/-
ظفر اقبال سید۔ راولپنڈی 20,000/-