لاہور (کامرس رپورٹر) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ (این ٹی ڈی سی ایل) نے ملک بھر کی انجینئرنگ یونیورسٹیوں کے طلبہ کے لئے انٹرشپ ٹریننگ پروگرام شروع کر دیا جس کے تحت 115 سے زائد طلبہ کو ان کی انتظامی اور تکنیکی مہارت کو نکھارنے کیلئے تربیت دی جائے گی۔ اس سلسلے میں واپڈا ہا¶س میں تقریب ہوئی جس میں این ٹی ڈی سی ایل میں نئے بھرتی ہونے والے اسسٹنٹ منیجرز ہیومن ریسورس کو بھی خوش آمدید کہا گیا۔ بعدازاں جنرل منیجرز جی ایس سی قمر اقبال بھٹی، جنرل منیجر جی ایس او اشفاق رائے، جنرل منیجرز سروسز ڈویژن، جنرل منیجر پلاننگ نثار احمد بزمی، چیف آپریٹنگ آفیسر، جنرل منیجر ڈیزائن طاہر محمود اور ڈائریکٹر ایچ آر اینڈ ایڈمنسٹریشن گلزار احمد شیخ نے طلبہ کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر کمپنی سیکرٹری دلبر غوری اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔
مشہور ٖخبریں
- مئی 21, 2018 | 15:55
-
تین عورتیں! تین کہانیاں!
Aug 12, 2011
متعلقہ خبریں
-
پی پی کا وزیراعظم، وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے ...
Dec 29, 2018 | 19:45 -
ضمانت کے وقت پاسپورٹ جمع کرادیا تھا،مجھے ای سی ایل میں ڈالنے ...
Dec 29, 2018 | 20:28 -
سپریم کورٹ:عطاالحق قاسمی کی بطورایم ڈی پی ٹی وی تقرری غیر ...
Nov 08, 2018 | 09:56 -
این اے 73 سیالکوٹ: (ن)لیگ کےخواجہ آصف کامیاب
Jul 26, 2018 | 14:46
اہم خبریں
-
ایک تصویر ایک کہانی
Feb 22, 2019
-
قومی اسمبلی : اپوزیشن چھائی رہی، پی پی پی ...
Feb 22, 2019 -
مودی کی ’’جپھی کاری‘‘
Feb 22, 2019 -
گیارہویں سالانہ سہ روزہ نظریہ¿ پاکستان کانفرنس ...
Feb 22, 2019 -
پاکستان کے خلاف عالمی سازشوں کا ’’نیا دور‘‘!(2)
Feb 21, 2019 -
شہباز شریف ، زرداری کو عدم موجودگی ’’اپوزیشن کا ...
Feb 21, 2019
-
کل بھوشن ‘ ڈان لیکس اور نوازشریف
Feb 22, 2019 -
بہاول پور صوبہ …پاکستان کے مسائل کا حل
Feb 22, 2019 -
دین سے دوری
Feb 22, 2019 -
عمران خان اور نیا فلسفہ جنگ
Feb 21, 2019 -
پاک سعودی تعلقات اور ولی عہد کا دورہ
Feb 21, 2019
-
رنگ
Feb 22, 2019 -
’’غربت اور پسماندگی ‘‘
Feb 22, 2019 -
بشارتیں
Feb 22, 2019 -
وزیرخارجہ اور وزیراعظم کا شاندار موقف
Feb 22, 2019 -
محکمہ بہبود آبادی کی فریاد
Feb 22, 2019
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 1
طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا
- 2
10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری
- 3
تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...
- 4
دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...
- 5
گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا
- 1
کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...
- 2
زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا
- 3
- 4
وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی
- 5
سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور