اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریاض احمد خان اور جسٹس محمد عظیم خان آفریدی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے بحریہ ٹا¶ن کے گارڈ کی عمر قید کی سزا معاف کرنے کے صدارتی اقدام کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سٹیٹس کو برقرار رکھنے کی ہدایت کے ساتھ سماعت 28 جون تک ملتوی کر دی۔ درخواست گذاروں محمد نعیم اور عمر خیام کی طرف سے اشرف گجر نے م¶قف اختیار کیا بحریہ ٹا¶ن کے مالک ملک ریاض نے اثر و رسوخ کی بنا پر صدر مملکت کی جانب سے سزا معافی کا خط جاری کرایا حالانکہ صدر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت سزا یافتہ ملزم کی سزا معاف نہیں کر سکتے لہٰذا سزا معافی کے 13 جون کے حکمنامے کو کالعدم قرار دیا جائے۔
مشہور ٖخبریں
- مئی 21, 2018 | 15:55
-
تین عورتیں! تین کہانیاں!
Aug 12, 2011
متعلقہ خبریں
-
سندھ اور کے پی میں بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب جاری
Dec 23, 2018 | 10:12 -
اسلام آباد:ایوان صدر کو عوام کےلیے کھول دیا گیا
Dec 08, 2018 | 09:13 -
سزا معطلی کےخلاف نیب کی درخواست ،سپریم کورٹ کا نواز شریف، ...
Oct 24, 2018 | 17:17 -
بھارتی واٹر کمیشن اورپاکستانی واٹرکمیشن کے اسلام آباد میں ...
Aug 26, 2018 | 17:05
اہم خبریں
-
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ
Feb 22, 2019 | 22:03 -
کلبھوشن کیس: بھارت پاکستان کے سوالات کا جواب دینے میں ناکام
Feb 22, 2019 | 21:18 -
لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست ...
Feb 22, 2019 | 20:53 -
کسی بھی مہم جوئی کا جواب اسی طریقے سے دیا جائیگا: آرمی چیف
Feb 22, 2019 | 20:33 -
متنازع کتاب: فوج کی انکوائری مکمل، اسد درانی کی پنشن اور ...
Feb 22, 2019 | 20:20
-
قومی اسمبلی : اپوزیشن چھائی رہی، پی پی پی ...
Feb 22, 2019 -
مودی کی ’’جپھی کاری‘‘
Feb 22, 2019 -
گیارہویں سالانہ سہ روزہ نظریہ¿ پاکستان کانفرنس ...
Feb 22, 2019 -
پاکستان کے خلاف عالمی سازشوں کا ’’نیا دور‘‘!(2)
Feb 21, 2019 -
شہباز شریف ، زرداری کو عدم موجودگی ’’اپوزیشن کا ...
Feb 21, 2019
-
کل بھوشن ‘ ڈان لیکس اور نوازشریف
Feb 22, 2019 -
بہاول پور صوبہ …پاکستان کے مسائل کا حل
Feb 22, 2019 -
دین سے دوری
Feb 22, 2019 -
عمران خان اور نیا فلسفہ جنگ
Feb 21, 2019 -
پاک سعودی تعلقات اور ولی عہد کا دورہ
Feb 21, 2019
-
رنگ
Feb 22, 2019 -
’’غربت اور پسماندگی ‘‘
Feb 22, 2019 -
بشارتیں
Feb 22, 2019 -
وزیرخارجہ اور وزیراعظم کا شاندار موقف
Feb 22, 2019 -
محکمہ بہبود آبادی کی فریاد
Feb 22, 2019
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 1
طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا
- 2
10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری
- 3
تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...
- 4
دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...
- 5
گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا
- 1
کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...
- 2
زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا
- 3
- 4
وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی
- 5
سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور