اسلام آباد (اے پی اے + نوائے وقت رپورٹ) ق لیگ کے رہنما فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ راجہ پرویز اشرف کرپشن میں ملوث ہیں اس لئے میں ان کی کابینہ میں شامل نہیں ہو سکتا جبکہ رضا ہراج کا کہنا ہے کہ صدر زرداری فیصل صالح حیات کو وزارت دینے پر راضی نہیں تھے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل صالح حیات کا کہنا تھا کہ کابینہ میں شامل ہونا یا نہ ہونا میرا انفرادی فیصلہ ہے لیکن ووٹ ڈالنا پارٹی فیصلہ ہے اور میں پارٹی کے فیصلہ کو رد نہیں کر سکتا۔ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا، یہ خبریں غلط ہیں کہ میں انتقامی کارروائی کے ڈر سے راجہ پرویز اشرف کی کابینہ میں شامل نہیں ہوا۔ رضا ہراج نے کہا ہے کہ فیصل نے وزارت کسی اصولی بنیاد پر نہیں لی بلکہ صدر زرداری انہیں وزارت دینے پر راضی نہیں تھے جس کی وجہ فیصل صالح حیات کا راجہ پرویز اشرف کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر کیس ہے۔ میں اپنے پارٹی قائدین کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے مجھے وزارت کے قابل سمجھا لیکن میں نے اپنی کچھ ترجیحات کی وجہ سے وزارت لینے سے معذرت کر لی ہے۔
مشہور ٖخبریں
- مئی 21, 2018 | 15:55
-
تین عورتیں! تین کہانیاں!
Aug 12, 2011
متعلقہ خبریں
-
دنیائے فٹبال کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے فیفا اور اے ایف سی کے ...
Jan 05, 2019 | 18:30 -
شیخ رشید نے این آر او مانگنے والا سیاستدان کا نام بتادیا
Jan 19, 2019 | 17:06 -
پاکستان بھارت سے بات چیت سے نہیں گھبراتا,پاکستان اپنے ملکی ...
Oct 25, 2018 | 20:36 -
عمران خان کے 5 سال پورے کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: آصف ...
Jan 17, 2019 | 20:30
اہم خبریں
-
نئی دہلی:پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کی وارننگ
Feb 19, 2019 | 13:14 -
پلوامہ واقعہ نے بھارتی انتہاپسندی کو بے نقاب کر دیا:شیریں ...
Feb 19, 2019 | 13:03 -
مقبوضہ کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ،میرواعظ کی سیکیورٹی ...
Feb 19, 2019 | 12:47 -
اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافر سے 2 کلو گرام آئس ہیروئین برآمد ...
Feb 19, 2019 | 12:37 -
شہبازشریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد
Feb 19, 2019 | 12:29
-
مودی کی پاکستان سے ’’بدلہ‘‘ لینے کی بڑھک
Feb 19, 2019 -
پاکستان ایک صوفی ریاست بننے جا رہا ہے
Feb 19, 2019 -
پلوامہ کا ڈرامہ
Feb 19, 2019 -
تاریخی اور ’’دھماکے دار‘‘ دورہ
Feb 19, 2019 -
فلسفہ مجید نظامی اور بھارت کا لامتناہی تعصب!!!!!!
Feb 19, 2019
-
کھیل اور کھلاڑی!
Feb 19, 2019 -
پلوامہ حملہ:خالصہ سردار اور پاکستان
Feb 19, 2019 -
کنٹرول آباد ی ۔مسائل کا حل یا خود ایک مسئلہ !
Feb 19, 2019 -
مفادات سے بالاتر دوستی
Feb 18, 2019 -
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان
Feb 18, 2019
-
راجکماری
Feb 19, 2019 -
ولی عہد محمد بن سلمان اور عمران خان
Feb 19, 2019 -
چیئرمین ایچ ای سی توجہ فرمائیے!
Feb 19, 2019 -
تجاوزات پر مصلحت وکمپرومائزہرگز نہیں
Feb 19, 2019 -
نئے پنجاب کی نئی ترقیاتی منصوبہ بندی
Feb 19, 2019
- 1
طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا
- 2
10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری
- 3
تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...
- 4
دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...
- 5
گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا
- 1
کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...
- 2
زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا
- 3
- 4
وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی
- 5
سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور