بھانڈوں‘ کے ذریعے زبان و ادب کی اصلاح
(شاہ نواز تارڑ ........ لاگر، شیخوپورہ (0300-8859572
وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل
مکرمی! یو سی55 ڈرائی پورٹ مغل پورہ میں واسا کے نصب شدہ ٹیوب ویلوں میں گندا اور مضرصحت پانی سے بیمایاں پھیل رہی ہیں لہذا وزیراعلیٰ پنجاب فوری نوٹس لیں۔
(شیخ عمر دراز،ایم مبین خان، شیخ صابر،ملک ارشاد، ملک ادریس، عمران شیخ، عمر شیخ)
راج گڑھ میں فلٹر پلانٹ لگایا جائے
مکرمی! راج گڑھ میں یو سی81 یوسی 82 اور 86 میں فلٹر پلانٹ نہیں لگایا گیا لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں اور لمبی لمبی قطاریں لگی رہتی ہیں۔ بار ہا شکایت کروائی اپیل ہے کہ پانی پینے کا بہتر انتظام کروایا جائے، ٹیوب ویل دو سال سے خراب ہے جسے درست کروایا جائے۔(عبدالرحیم 0333-4719235)