نیلاواہن جھیل میں نہاتے  ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق 

Jul 26, 2024

بوچھال کلاں (نامہ نگار)نواحی علاقہ نیلاواہن جھیل میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق ہو گیاچکوال اشرف ٹاون کارہائشی محمد طیب دوستوں کے ہمراہ پک نک منانے آیا تھا نہاتے ہوئے جھیل میں ڈوب ر جانبحق ہو گیا ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو ہسپتال پہنچا دیا۔

مزیدخبریں