چین نے الزام لگایا ہے کہ امریکہ اسے ایک خیالی دشمن بنا رہا ہے۔پیر کے روز تباجن میں امریکی ہم منصب وینڈی SHERMAN کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس میں بات کرتے ہوئے چین کے نائب وزیر خارجہ XIE-FENGنے کہا کہ امریکہ اپنے ڈھانچہ جاتی مسائل کے باعث چین کو نیچا دکھانا چاہتا ہے۔XIE-FENG نے امریکہ چین تعلقات میں تعطل پر امریکہ کو ہی ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور انتہائی گمراہ کن اور خطرناک پالیسی میں تبدیلی لانے پر زور دیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024