پیپلزپارٹی شعبہ خواتین
ملتان (نمائندہ نوائے وقت)پیپلزپارٹی شعبہ خواتین جنوبی پنجاب کی سابق سیکرٹری اطلاعات اور ٹکٹ ہولڈر پی پی 217کلثوم ناز بلوچ کے والد رحیم بلوچ کے انتقال پر سابق وزیر اعظم اور سینٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی اپنے صاحبزادے ایم پی اے سید علی حیدر گیلانی کے ہمراہ اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر احمد بلوچ،نعیم خان اور دیگر بھی موجود تھے ۔