فرمان قائد Jul 26, 2021 3:31 AM, July 26, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ آزادی کا مطلب بے لگام ہوجانا نہیں ہے۔ آزادی سے آپ پر بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ اب یہ ضروری ہوگیا ہے کہ آپ ایک منظم ومنضبط قوم کی طرح کام کریں۔(ڈھاکہ یونیورسٹی۔ 26مارچ 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+