Waqt News
Wednesday | May 18, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • حکمران جماعتیں تباہی کی ذمہ دار ہیں:سراج الحق
  • حکومت چینی کمپنی کی طرف سے بیماریوں کی تشخیص، بچاؤ اور علاج کیلئے جوائنٹ وینچر کے تحت سرمایہ کاری کی پیشکش کا خیر مقدم کرتی ہے.وزیرِ اعظم ...
  • سپریم کورٹ کےفیصلےکے بعد پنجاب میں ممکنہ سیاسی بحران سے نمٹنے کو تیار ہیں:حکومتی اتحاد
  • سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ شریف خاندان کے کیسز اپنے پاس بلوا کر سنیں:عمران خان
  • سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کی درخواستٰیں خارج کردیں

اسرائیل کا ایرانی جاسوس نیٹ ورک ناکام بنانے کا دعویٰ،فلسطینی صحافی گرفتار

Jul 26, 2019 6:08 AM, July 26, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

رام اللہ+مقبوضہ بیت المقدس+تل ابیب(این این آئی+صباح بیوز)اسرائیل میں داخلی سیکورٹی کے ادارے شین بیت نے ایک ایرانی نیٹ ورک کی کوشش کو ناکام بنا دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ نیٹ ورک اسرائیل، مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں جاسوسی کے لیے ارکان بھرتی کر رہا تھا۔ادھرقابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک کارروائی کے دوران بیت حنینا کے مقام سے ایک فلسطینی فوٹو جرنلسٹ کوحراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔علاوہ ازیںاسرائیلی جیلوں میںپابند سلاسل چار بیمار فلسطینی قیدیوں کے بارے میںمعلوم ہوا ہے کہ ان کے معاملے میں صہیونی جیلر مجرمانہ غفلت کے مرتکب ہورہے ہیں جس کے باعث ان کی زندگی خطرے سے دوچار ہوچکی ہے۔صہیونی حکام ان فلسطینیوں کے آئینی طبی معائنے میں دانستہ لاپرواہی برت رہے ہیں۔

شمالی کوریا میں کرونا بے قابو، فوج تعینات

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  ’’اہم ترین ملاقاتوں‘‘ کی قیاس آرائی 

    May 17, 2022
  • خطرناک کی جان کوخطرہ ؟

    May 17, 2022
  • روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے، برطانیہ

    May 16, 2022 | 13:01
  •  اساتذہ کرام کو بھی عزت دی جائے

    May 16, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • حکمران جماعتیں تباہی کی ذمہ دار ہیں:سراج الحق

    May 17, 2022 | 21:57
  • حکومت چینی کمپنی کی طرف سے بیماریوں کی تشخیص، بچاؤ اور علاج ...

    May 17, 2022 | 21:41
  • سپریم کورٹ کےفیصلےکے بعد پنجاب میں ممکنہ سیاسی بحران سے ...

    May 17, 2022 | 21:40
  • سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ شریف خاندان کے کیسز اپنے پاس ...

    May 17, 2022 | 20:22
  • سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کی درخواستٰیں خارج کردیں

    May 17, 2022 | 19:05
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یہ ملک تو ہم سب کا ہے!!!!!

    May 17, 2022
  • قومی اسمبلی ، خرم دستگیر نے سابق حکومت کو ’’عذاب ...

    May 17, 2022
  • خطرناک کی جان کوخطرہ ؟

    May 17, 2022
  •  ’’اہم ترین ملاقاتوں‘‘ کی قیاس آرائی 

    May 17, 2022
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  • 1

    مسائل کا فوری حل حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج

  • 2

    میران شاہ اور پشاور میں دہشت گردی

  • 3

    اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ  اور چولستان میں بلکتے بچے

  • 4

    پانی کی قلت اور اس سے جڑے مسائل پر قابو پانے کی ضرورت ہے

  • 5

    عمران خان قتل سازش ثبوت پیش کرنے چاہئیں

  • 1

    منگل ، 15 شوال 1443ھ‘ 17 مئی 2022ء

  • 2

    پیر ، 14 شوال 1443ھ‘ 16 مئی 2022ء

  • 3

    اتوار ، 13 شوال 1443ھ‘ 15 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پاکستان کی خارجہ پالیسی!۔۔ خدشات‘ مضمرات اور ...

    May 17, 2022
  • مصری صدر محمد مرسی: شہید جمہوریت

    May 17, 2022
  • کیا تباہ حال معیشت کی بحالی ممکن ہے؟

    May 17, 2022
  • وفاقی وزیر اطلاعات کی ایک اہم پریس کانفرنس

    May 17, 2022
  • ’’ظلِ الٰہی‘‘ کے فرمودات پر میری فکرمندی

    May 17, 2022
  • سید علی گیلانی کی یادیں اور باتیں

    May 17, 2022
  • سیاسی استحکام اور معیشت

    May 17, 2022
  •    سیاسی گرما گرمی اور بیچارے عوام

    May 17, 2022
  • بجٹ تجاویز

    May 17, 2022
  • چولستان کی خشک سالی 

    May 17, 2022
  • 1

    حکومت کا مخمصہ

  • 2

    بیگم کینسر کی مر یضہ ہے، صا حب ثر وت مد د کر یں

  • 3

      ایئرپورٹ میٹرو کے مزید سٹیشنز بنائے جائیں

  • 4

     دل کو دل سے راہ ہوتی ہے 

  • 5

    فیصل عرفان کی تحقیق و تدوین) پوٹھوہاری اکھانڑ تے محاورے) 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عبادت

  • 2

    ایمان اور اجر

  • 3

    ایمان کا ثمرہ

  • 1

    پاکستان اور اسلام کی عزت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    قدیم روایت‘ قدیم ذہنیت‘ قدیم نفسیات

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    ادنیٰ ملازم

  • 1

    ضربِ کلیم

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    از خطبات اقبال

  • 5

    ارمغانِ حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group