این اے 73 سیالکوٹ: (ن)لیگ کےخواجہ آصف کامیاب

Jul 26, 2018 | 14:46

ویب ڈیسک

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 73 سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف جیت گئے ہیں ، پی ٹی آئی کے عثمان ڈار 113774 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر ہیں۔ تفصلات کے مطابق  سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف 115067 ووٹ لیکر کامیاب ہیں۔ این اے 73 سیالکوٹ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق خارجہ خواجہ آصف جیت گئے ہیں ، پی ٹی آئی کے عثمان ڈار 113774 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر ہیں ۔

مزیدخبریں