این اے 129 لاہور:مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق کامیاب

Jul 26, 2018 | 14:19

ویب ڈیسک

پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد  غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 129 لاہور 7 سے مسلم لیگ ( ن ) کے سردار ایاز صادق 103021 ووٹوں کے ساتھ کامیاب رہے جبکہ تحریک انصاف کے علیم خان 94879 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

مزیدخبریں