پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 129 لاہور 7 سے مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق 103021 ووٹوں کے ساتھ کامیاب رہے جبکہ تحریک انصاف کے علیم خان 94879 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024