پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 54 اسلام آباد کے موصول ہونے والے 216 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے اسد عمر 56 ہزار 945 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے انجم عقیل خان 32 ہزار 991 ووٹ حاصل کرسکے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024