سخاوت نازڈرامہ ”بجرنگی بھائی“ کی کاسٹ میں شامل

26 جولائی 2015

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار سخاوت ناز بھی تماثیل تھیٹر میں زیرنمائش ڈرامہ ”بجرنگی بھائی“ کی کاسٹ میں شامل ہو گئے ہیں۔ ڈرامے کے پروڈیوسر قیصر ثناءاللہ ہیں۔ اداکار سخاوت ناز نے بتایا کہ ڈرامہ ”بجرنگی بھائی“ میں میرا مرکزی کردار ہے۔ امید ہے کہ لوگ اسے پسند کریں گے اور میرے کردار کو سراہیں گے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...