قومی ٹیم آج بھی کامیابی حاصل کر سکتی ہے اصلاح الدین ‘اشرف علی‘عامر نذیر‘علی ضیائ

26 جولائی 2015

لاہور (نمائندہ سپورٹس)سابق چیف لیکٹر اصلا ح الدین صلو‘سابق فاسٹ باﺅلر عامر نذیر‘وکٹ کیپر اشرف علی‘جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن علی ضیاءنے کہا ہے کہ قومی ٹٰم سری لنکا کے خلاف آ ج بھی کامیابی حاصل کرسکتی ہے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی اچھی فارم میں ہیں۔سری لنکا پر پاکستان کو نفسیاتی برتری بھی ہو گی۔میزبان ٹیم دباو¿ کا شکار ہے ۔