جوڈیشل کمشن کی رپورٹ نامکمل اور لالی پاپ ٹائپ کی ہے: حافظ حسین احمد
حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمشن کی رپورٹ نامکمل اور لالی پاپ ٹائپ ہے۔ تھرڈ امپائر کی انگلی نہ اُٹھ سکی بلکہ تین امپائروں نے ’’کھینچومار‘‘ دیا۔