امپائر کی انگلی اٹھنے سے پہلے کپتان خودہی آؤٹ ہوگئے: امیرحیدرہوتی

26 جولائی 2015

مردان (صباح نیوز) سابق وزیراعلیٰ اور اے این پی کے صوبائی صدر امیرحیدرخان ہوتی ایم این اے نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمشن کی رپورٹ کے بعد ایمپائر کی انگلی اٹھنے سے پہلے ہی کپتان خود ہی آئوٹ ہوگئے ہیں۔