لاہور،کراچی اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں ڈینگی وائرس کا پھر خطرہ

26 جولائی 2015
 لاہور،کراچی اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں ڈینگی وائرس کا پھر خطرہ

اسلام آباد/لاہور/کراچی(آن لائن) لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ڈینگی وائرس نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا ہے ۔ دوبارہ ڈینگی وائرس کا حملہ ہوا تو ہلاکتوں کا بھی امکان ہے ۔