ترک طیاروں کی شام میں داعش پر بمباری جاری‘ عراق میں کرد جنگجوئوں کے ٹھکانوں کو بھی پہلی بار نشانہ بنایا
انقرہ (این این آئی+بی بی سی+اے ایف پی) ترکی کے جنوب مشرقی فوجی بیس سے اڑنے والے طیاروں نے دوسرے روز بھی شام میں داعش نے عراق کے شمالی علاقے میں کرد جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا ہے جس پر امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر اقوام متحدہ کو خط میں حملوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کیخلاف کرد فوج کا کردار مثالی ہے۔