عامر خان کیخلاف مقدمہ کی سماعت 25اگست تک ملتوی

26 جولائی 2015

کراچی(صباح نیوز)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے خلاف مقدمہ کی سماعت 25اگست تک ملتوی کردی ہے۔