سعودی فرمانروا بڑے وفد کے ہمراہ فرانس کے سیاحتی مقام پر چھٹیاں گزارنے پہنچ گئے
نائس (رائٹرز) سعودی فرمانروا بڑے وفد کے ہمراہ سیاحتی مقام پر تین ہفتے کی چھٹیاں گزارنے پہنچ گئے، ساحل کو بند کرنے کے خلاف ایک لاکھ افراد نے مہم چلائی۔ ویلارس کے میئر نے صدر ہولانہ کو احتجاجی خط لکھا ہے۔