بلوچستان میں 62 جوڈیشل مجسٹریٹس اور سول ججز کے تبادلے

26 جولائی 2015

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں کر دی گئیں۔ 62 جوڈیشل مجسٹریٹ اور سول ججز کے تبادلے کر دئیے گئے۔