خفیہ معلومات افشا ، ہلیری کی ای میلز کی انکوائری

26 جولائی 2015

نیویارک (رائٹرز) سابق امریکی وزیر خارجہ کی 14ای میلز کی انکوائری شروع کر دی گئی جن کے بارے میں کہا گیا کہ خفیہ معلومات افشاں کی گئی ہیں۔