پنجاب کے 4723 سکولوں کی تعمیر ومرمت کیلئے فنڈز جاری نہ ہو سکے

26 جولائی 2015

سرگودھا (اے این این) حکومت پنجاب کی جانب سے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے 4723 سکولوں کی خستہ حال عمارتوں کی مرمت اور دیکھ بھال کیلئے جاری نہ ہوسکے۔