پنجاب بھر کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کے زیراہتما م میٹرک کے ضمنی امتحانات 8 ستمبر سے شروع ہوںگے
فیصل آباد (اے پی پی) 9 تعلیمی بورڈز فیصل آباد، سرگودھا، ملتان، راولپنڈی، ساہیوال، گوجرانوالہ، بہاولپور، ڈی جی خان، لاہور کے میٹرک کے ضمنی امتحانات 8 ستمبر سے شروع ہونگے۔