اسحق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، نوازشریف کڈنی ہسپتال جلد چالو کرنے کی ہدایت

26 جولائی 2015
 اسحق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، نوازشریف کڈنی ہسپتال جلد چالو کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کی صدارت میں پنجاب ہاسپیٹل ٹرسٹ کی فنانس اور تکنیکی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر خزانہ نے ہسپتال کو جلد چالو کرنے کی ہدایت کی۔ علاوہ ازیں وزیر خزانہ نے داتا دربار کی مذہبی مقاصد کمیٹی کے اجلاس میں داتا دربار پر لنگر کی تقسیم کے انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔