رفعت اقبال اور کرن آفتاب کی پی ایچ ڈی مکمل
لاہور (پ ر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے رفعت اقبال اور کرن آفتاب نے ذووالوجی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی۔ شعبہ امتحانات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ رفعت اقبال اور کرن آفتاب نے پروفیسر ڈاکٹر نصرت جہاں اور ڈاکٹر ظہیر احمد کی سربراہی میں اپنی تحقیق مکمل کی۔