نوازشریف کی قیادت پر قوم کو اعتماد ہے: خواجہ خرم
لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ خرم سعید نے کہا ہے کہ انکوائری کمشن کے فیصلے سے مسلم لیگ ن کے مینڈیٹ پر الزام جھوٹے ثابت ہو گئے قوم کو نوازشریف کی قیادت پر قوم کو اعتماد ہے مسلم لیگ ن کو دھاندلی کی ضرورت تھی ہی نہیں۔ الزام عائد کرنے والوں نے قوم کا وقت ضائع کیا۔ نوازشریف کا خطاب عوامی امنگوں کا ترجمان ہے۔