ہڑتال موخر کرانے کیلئے اسحاق ڈار نے صنعتکاروں، تاجروں کا اجلاس کل طلب کرلیا Jul 26, 2015 4:51 AM, July 26, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ سرگودھا (اے این این) یکم اگست کو تاجروں کی جانب سے بنکوں سے لین دین پر 0.3 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف ہڑتال کو موخر کروانے کیلئے وزیر خزانہ نے اجلاس کل طلب کرلیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+