بھارت کا اسلام آباد کے معذور نوجوان کو گجرات سے گرفتار کرنے کا دعویٰ

26 جولائی 2015

نئی دہلی (اے این این) بھارتی پولیس نے مبینہ طور پر اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے معذور نوجوان ابوبکر کو ریاست گجرات کی ایک مسجد سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔