اوورسیز پاکستانیوں کو مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ جاری کرنے کا مطالبہ

26 جولائی 2015

مدینہ منورہ (جاوید اقبال بٹ) اوورسیز پاکستانیوں نے وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چودھری نثار سے اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے مطالبہ کیا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو مشین ریڈایبل پاسپورٹ جاری کئے جائیں۔