مینگورہ، شاپنگ سنٹر میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد زخمی

26 جولائی 2015

مینگورہ (نوائے وقت رپورٹ) وادی سوات کے علاقے میں مینگورہ کے شاپنگ سنٹر میں سلنڈر میں 4 کمرے تباہ اور 8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔