سونا 300 روپے تولہ مہنگا قیمت 43 ہزار 900 روپے ہوگئی

26 جولائی 2015
سونا 300 روپے تولہ مہنگا قیمت 43 ہزار 900 روپے ہوگئی

کراچی+ لاہور (آن لائن+ کامرس رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں9 1ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت 1099 ڈالر پر جاپہنچی ۔ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 43 ہزار 600 روپے سے بڑھ کر 43 ہزار 900 روپے ہوگئی۔