لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں فرسٹ ائیر کے داخلے کل سے شروع ہوں گے

26 جولائی 2015

لاہور(پ ر) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میںانٹرمیڈیٹ فرسٹ ائیر کے داخلے کل پیر27جولائی سے شروع ہونگے۔ یونیورسٹی میں داخلہ فارم 3 اگست تک فراہم اور وصول کئے جائیں گے۔ ڈس ایبل اور حافظہ قرآن کیلئے انٹرویو6اگست کو جبکہ سپورٹس کیلئے ٹرائل5اگست کو ہوں گے۔