حاجی مقصود بٹ کی بیوہ کا ختم چہلم

26 جولائی 2015

لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران پاکستان کے صدر مرحوم حاجی مقصود بٹ کی بیوہ اور انجمن تاجران لاہور کے صدر مجاہد مقصود بٹ‘ صدر ایپما زاہد مقصود بٹ اور شاہد مقصود بٹ کی والدہ مرحومہ کی ختم چہلم آج (اتوار کو) اتفاق مسجد میں ادا کی جائے گی اور دعا شام 5 بجے ہو گی۔

ختم چہلم

لاہور (پ ر) سابق ڈی ایم ایس سروسز ہسپتال و پنجاب اسمبلی ڈسپنسری کے انچارج ...