تحریک انصاف کینٹ کے رہنما چودھری اسلم کی والدہ کیلئے قرآن خوانی

26 جولائی 2015

لاہور (خبر نگار) پی ٹی آئی کینٹ وارڈ نمبر 4 کے سینئر رہنما چودھری محمد اسلم جٹ کی والدہ کیلئے قرآن خوانی چودھری محمد اشرف کے ڈیرے پر ہوئی جس میں شعیب صدیقی، فیصل حاکم بھٹی، چودھری منشاء سندھو، اویس یونس، ڈاکٹر مصباح، سیمی بخاری چودھری اکرم سندھو، حاجی یاسین باجوہ، چودھری افتخار باجوہ، نعمت علی، مسعود احمد، چودھری یوسف، حافظ فرح عباس نے بھی شرکت کی۔