جمعیت اہلحدیث کا اجلاس آج طلب

26 جولائی 2015

لاہور ( سپیشل رپورٹر) مرکزی جمعیت اہلحدیث کی مرکزی کابینہ اور مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ صدارت سینٹر ساجد میر کریں گے جبکہ پنجاب، سندھ، کے پی کے ، بلوچستان کے ارکان مجلس عاملہ شریک ہونگے ۔