خواجہ تنویر ایف بی آر کے اجلاس میں شرکت کریں گے

26 جولائی 2015

گوجرانوالہ ( نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) ٹریڈرزونگ پنجاب کے نائب صدر و چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس خواجہ تنویر اشرف 27 جولائی کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ایف بی آر کے اجلاس میں تاجر برادری کی نمائندگی کریں گے ۔