حاصل پور کے چک 153 مراد میں 2 بہنوں کو قتل کردیا گیا

26 جولائی 2015

بہاولپور (نوائے وقت رپورٹ) حاصل پور کے چک 153 مراد میں 2 بہنوں کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق بھائی نے فائرنگ کرکے دونوں بہنوں کو قتل کیا۔ دونوں بہنیں شادی شدہ تھیں اور گھر آئی ہوئی تھیں۔
بہنیں قتل