مصر : نوتعمیر شدہ نہر سویز سے آزمائشی آمدورفت

26 جولائی 2015

قاہرہ (اے ایف پی) پرانی نہر سویز کے قریب بنائی گئی نئی نہر سے آزمائشی طور پر کارگو جہاز گزارے گئے، یہ 11 ماہ میں مکمل ہوئی ہے۔ اس کا باقاعدہ افتتاح 6 اگست کو ہو گا۔
برطانوی شہریوں کو ایران کے سفر کی اجازت
لندن (اے ایف پی) برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر پر انتباہ واپس لے لیا جبکہ عراق، افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقوں کو بدستور ”ریڈ“ قرار دیا ہے۔