عراق : سوئمنگ پول پر 2 خودکش حملے، 12 ہلاک Jul 26, 2015 4:15 AM, July 26, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بغداد (رائٹرز) عراقی دارالحکومت بغداد سے 125 کلومیٹر دور قصبے تزفرماتو کے سوئمنگ پول پر 2 خودکش حملوں میں 12 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہو گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+