غیرقانونی یورپ جانے والے 160 پاکستانیوں کو ایرانی سکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا
کوئٹہ (این این آئی) غیرقانونی یورپ جانے والے پاکستانی ایرانی سیکورٹی کے ہاتھوں گرفتار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 160 پاکستانی بارڈر تفتان کے راستے غیرقانونی یورپ جانا چاہتے تھے کہ ایرانی سکیورٹی فورس نے گرفتار کر لیا۔
160 پاکستانی/ گرفتار