کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اس نے میرے ساتھ بڑا احسان کیا جبکہ مجھے جیل خانے سے نکالا اور آپ لوگوں کو صحرا سے لے آیا، اس اختلاف کے بعد جو شیطان نے مجھ میں اور میرے بھائیوں میں ڈال دیا تھا، میرارب جو چاہے اس کیلئے بہترین تدبیر کرنے والا ہے اور وہ بہت علم و حکمت والا ہےo سورۃیوسف(آیت100)