ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث 4 گروہوں کے 10 ملزم گرفتار

26 جولائی 2015

لاہور(سٹاف رپورٹر) سول لائنزآپریشنزو انویسٹی گیشن پولیس نے ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث 4 0گینگز کے 10 ملزمان کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے 1 پمپ ایکشن، 8 پسٹل، 10 عدد موبائلز، 85 ہزار روپے نقدی، 13 موٹر سائیکلیں،03 گاڑیاں،01 کیری ڈبہ اور 01 ٹیلی ویژن جن کی کل مالیتی تقریباََ60 لاکھ روپے برآمد کر لئے۔