لاہور ہائیکورٹ: سینٹری سے متعلق اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی کالعدم قرار

26 جولائی 2015
لاہور ہائیکورٹ: سینٹری سے متعلق اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی کالعدم قرار

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے سینٹری سے متعلق درآمد ہونے والی اشیاء پر پندرہ فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذکو کالعدم قرار دیدیا۔